کراچی…کراچی
میں سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے۔
ماہرتعلیم ہونے کے ساتھ وہ کئی اہم عہدوں پر فائز رہے۔ سرسید یونی ورسٹی کے
چانسلر اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے صدر زیڈ اے
نظامی نے 1951 میں علی گڑھ یونی ورسٹی سے سول انجینئرنگ میں فرسٹ پوزیشن
حاصل کی ، زیڈ اے نظامی نے کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں جن میں وفاقی
حکومت کے ایڈیشنل سیکریٹری ، ورلڈ بینک کے کنسلٹنٹ اور کراچی ڈویلپمنٹ
اتھارٹی کے ڈائریکٹر کا عہدہ بھی شامل ہے ، ہاوٴسنگ ، ماحولیاتی منصوبہ
بندی اور بڑے شہروں میں ٹرانسپورٹ ، پانی اور نکاس آب جیسے مسائل پر بھی ان
کی تحقیقی رپورٹس شائع ہوچکی ہیں ، زیڈ اے نظامی امریکا برطانیہ ، فرانس
اور جاپان سمیت کئی ملکوں میں ہونے والے سیمینار اور کانفرنسوں میں پاکستان
کی پہچان بنے۔Sunday, 7 April 2013
کراچی:سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے
Posted by Unknown on 01:54 with No comments
کراچی…کراچی
میں سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے۔
ماہرتعلیم ہونے کے ساتھ وہ کئی اہم عہدوں پر فائز رہے۔ سرسید یونی ورسٹی کے
چانسلر اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے صدر زیڈ اے
نظامی نے 1951 میں علی گڑھ یونی ورسٹی سے سول انجینئرنگ میں فرسٹ پوزیشن
حاصل کی ، زیڈ اے نظامی نے کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں جن میں وفاقی
حکومت کے ایڈیشنل سیکریٹری ، ورلڈ بینک کے کنسلٹنٹ اور کراچی ڈویلپمنٹ
اتھارٹی کے ڈائریکٹر کا عہدہ بھی شامل ہے ، ہاوٴسنگ ، ماحولیاتی منصوبہ
بندی اور بڑے شہروں میں ٹرانسپورٹ ، پانی اور نکاس آب جیسے مسائل پر بھی ان
کی تحقیقی رپورٹس شائع ہوچکی ہیں ، زیڈ اے نظامی امریکا برطانیہ ، فرانس
اور جاپان سمیت کئی ملکوں میں ہونے والے سیمینار اور کانفرنسوں میں پاکستان
کی پہچان بنے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment