راولپنڈی…پاکستان
اور افغانستان میں بارڈر کوآرڈی نیشن اور مہمند ایجنسی میں پوسٹ کی تعمیر
سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ افغانستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر
جنرل افضل امان نے وفد کے ہمراہ راول پنڈی میں اپنے پاکستانی ہم منصب میجر
جنرل اشفاق ندیم سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک
افغان بارڈر کوآرڈی نیشن اور مہمند ایجنسی میں پوسٹ کی تعمیر کے حوالے سے
بات چیت ہوئی ، اور معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں۔
Monday, 15 April 2013
پاک افغانستان میں مہمند ایجنسی پوسٹ کی تعمیرکے معاملات طے
Posted by Unknown on 22:29 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment