Tuesday, 9 April 2013



لندن…بر طانیہ میں کھولے گئے ایک نئے شاپنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب کے مو قع پر دنیا کے سب سے بڑے لباس کی نمائش کی گئی۔سرخ ،پیلے اور سیاہ رنگوں پر مشتمل یہ سلک گاؤن 50 فٹ لمباہے جسے زیب تن کی ہوئی ما ڈل کو شاپنگ سینٹر کے گراؤنڈ فلور سے کرین کی مدد سے اوپرآہستہ سے پہنچایا گیا تاکہ مکمل طور پر ڈریس نظر آسکے۔دنیا کے اس سب سے بڑے ڈریس کو بر طانوی فیشن ڈیزائنر نے تیار کیا ہے جس کی منفرد انداز میں نمائش کو دیکھنے کیلئے شاپنگ سینٹر میں ناصرف لو گوں کا ہجوم لگ گیا بلکہ اس کی افتتاحی تقریب کو بھی چار چاند لگ گئے ۔

0 comments:

Post a Comment