Thursday, 25 April 2013

Clean Society From Evil Deeds

Posted by Unknown on 22:52 with No comments
معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ

اسے اپنی کالج کی اسلامک ہسٹری کی استانی صالحہ خاتون یاد آگیئں، جو ہمیشہ کہتی تھیں کہ "انسان کی اس خامی کا مذاق کیوں اڑاتے ہیں جو اس کی اپنی پیدا کردہ نہیں ہوتی، ایسی برائیوں پر کیوں نہیں انگلی اٹھاتے، جو اس کی اپنی خواہشوں کے باعث جنم لیتی ہیں، جیسے بدعنوانی، بے ایمانی، چغل خوری، رشوت ستانی وغیرہ، اگر ہم ان خامیوں پر ببانگ دہل انگلی اٹھانے لگیں، تو شاید معاشرے سے کچھ برائیوں کا خاتمہ ہو جائے۔"

دو کی کہانی سے اقتباس

0 comments:

Post a Comment