ایک صاحب ایک دکان پر گئے۔ دکان
دار نے کچھ باتیں کیں اور کہا جناب آپ بیوقوف ہیں ۔ وہ آدمی پریشان ہوگیا
کہا ہم عقلمند ہیں آپ کوئی سوال پوچھ کر دیکھو۔
دکان دار نے پوچھا کہ میرے باپ کے دو بیٹے ہیں ، ایک لندن میں ہے دوسرا کہاں ہے۔؟
صاحب کچھ دیر سوچتے رہے۔
کہا کہ وہ بھی لندن میں ہوگا ، یا کہیں اور
دکاندار نے کہا غلط ہے۔ وہ تو میں ہوں۔
وہ صاحب شرمندہ ہوگئے اور گھر آئے، بچوں کو بلایا اور ان کی عقل جانچنے کے لیۓ وہی سوال کیا کہ میرے باپ کے دو بیٹے ہیں
ایک لندن میں ہے ، دوسرا کہاں ھے۔؟
سب نے مختلف جواب دیۓ۔
ان صاحب نے کہا سب غلط ہو۔
آخر بچوں نے ان سے ہی پوچھا کہ آپ ہی بتاؤ۔
انہوں نے کہا “ ایک لندن میں ہے دوسرا وہ پان کی دکان پر بیٹھا ہے۔

0 comments:
Post a Comment