دادا
اور دادی
دادا
اور دادی نے ، اپنی جوانی کے دنوں کو پھر سے یاد کر کے منانے کا سوچا
انہوں نے فیصلہ کیا کے ہم پھر دریا کنارے ملیں گے
دادا صبح جلدی اٹھ کر
تیار ہوکر
گلاب لے کر کنارے پہنچا
بہت دیر ہوگئ دادی نہیں آئی
وہ غصے
میں گھر آئے
اور پھول پھینکتے ہوئے بولے
تم آئی کیوں نہیں
دادی
شرماتے ہوئے بولی
ماما نے جانے نہیں دیا
0 comments:
Post a Comment