Thursday, 4 April 2013

Mango Lassi...مینگو لسی

Posted by Unknown on 08:58 with No comments


مینگو لسی

اجزاء


آم ایک عدد (کیوبز میں کَٹا ہوا)
شہد تین کھانے کے چمچ
مینگو پیوری چار کھانے کے چمچ
اورنج جوس آدھا کپ (ٹھنڈا)
دودھ دو کپ (ٹھنڈا)
مینگو پلپ گارنشنگ کےلئے

ترکیب

آم اورنج جوس اور شہد کو بلینڈ کرلیں۔
اب دودھ اور مینگو پیوری شامل کرکے بلینڈ کریں۔
مینگو پلپ سے گارنش کرکے ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں۔

0 comments:

Post a Comment