Tuesday, 2 April 2013

Question & Answer

Posted by Unknown on 07:52 with No comments

سوال و جواب

اِک طالبعلم نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے مگر اُسے پھر بھی فیل کر دیا گیا۔

سوال کیا تھے اور جواب کیا تھے آئیں آپ کو بتاتے ھیں

سوال نمبر 1 : ٹیپو سُلطان کس لڑائی میں شہید ھوئے؟
جواب : اپنی آخری لڑائی میں

سوال نمبر 2 : اعلانِ آزادی پر دستخط کہاں ھوئے ؟
جواب : صفحے کے آخر میں

سوال نمبر 3 : طلاق کی بڑی وجہ کیا ھوتی ھے ؟
جواب : شادی

سوال نمبر 4 : دریائے سندھ کہاں بہتا ھے ؟
جواب : زمین پر

سوال نمبر 5 : آپ آٹھ لوگوں پر تین آم کیسے تقسیم کرو گے؟
جواب : ملک شیک بنا کر ۔

0 comments:

Post a Comment