ان کا واقعہ ہے کہ ایک شخص کو دیکھا کہ نماز پڑھ رہا ہے اسکی نماز دیکھ کر ان
کےدل میں اس کی محبت آئی کہ میں اس نوجوان سے اپنی لڑکی کی شادی کروں گا
نمازی سے معلوم کیا
کیا تم نے شادی کرلی اس نے جواب دیا نہیں
شاہ شجاع نے کہا کہ میں شجاع کرمانی کی لڑکی سے تمہاری شادی کرنا چاہتا ہوں
تو اس نوجوان نے کہا کہ اگرمیں ایسا نام بھی لے لوں گا تو کوڑے لگیں گے
آپ
نے کہا کہ میں شجاع کرمانی ہوں
چنانچہ نوجوان نے شکر ادا کیا
بادشاہ نے اپنی
لڑکی کا نکاح خود پڑھایا اورپھر اپنی لڑکی کو اس نوجوان کے گھر چھوڑ کر آئے
جب وہ
لڑکی گھرمیں گئی تو دیکھا کہ گھر میں ایک سوکھی روٹی کپڑے میں لپیٹ کر
رکھی ہوئی ہے لڑکی نے کہا کہ میری تقدیر کہاں پھوڑ دی
جب میاں آئے تو لڑکی نے کہا کہ میں آپکے ساتھ نہیں رہ سکتی مجھے میرے باپ کےگھر چھوڑ آئیں
نوجوان نے کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بادشاہ کی بیٹی میرے گھر میں کہاں رہے گی
لڑکی نے کہا یہ بات نہیں ہے میرے والد نے بتایا تھا کہ آپ بہت نیک انسان ہیں لیکن آپ نے روٹی سنبھال کے رکھی ہوئی ہے
نوجوان نے کہا کہ میرا روزہ ہے تو افطاری کے لیے یہ باسی روٹی رکھی تھی
لڑکی نے کہا کہ جب آپ نے روزہ رکھا ہے تو جس کیلئے روزہ رکھا ہے کیا اس
پر اتنا بھی توکل نہیں کہ وہ آپ کو افطار کرنے کیلئے بھی ضرور رزق دے گا۔

0 comments:
Post a Comment