تمہارے قافلے کا ہر گھڑی منظر بدلتا
ہے
کبھی رہزان بدلتا ہے کبھی رہبر بدلتا ہے
کبھی رہزان بدلتا ہے کبھی رہبر بدلتا ہے
لباسِ
فکيرا کی آرزو تو سب کو ہے لیکن
کہاں ملبوس کے اندر کوئی پیکر بدلتا ہے
کہاں ملبوس کے اندر کوئی پیکر بدلتا ہے
تم ایک
انسان کے بدلے ہوے تیور پے حیران ہو
یہ وہ موسم ہے کے پنچھی بھی اپنے پر بدلتا ہے
یہ وہ موسم ہے کے پنچھی بھی اپنے پر بدلتا ہے
چٹانوں
سے اُسے میں نے محبّت سے تراشا ہے
بس اب یہ دیکھنا ہے کے رنگ پتھر کب بدلتا ہے
بس اب یہ دیکھنا ہے کے رنگ پتھر کب بدلتا ہے
اسے تو
شوق ہے یوں ہر دل میں جا کے ٹھہرنے کا
وہ کچھ ہی روز میں اکتا کے اپنا گھر بدلتا ہے
وہ کچھ ہی روز میں اکتا کے اپنا گھر بدلتا ہے
اگر
مالک کے در سے جانور جاتا نہیں تو پھر
یہ انسان کیسا انسان ہے جو اتنے در بدلتا ہے
یہ انسان کیسا انسان ہے جو اتنے در بدلتا ہے
Tumhare Qafilay Ka Her Gharri Manzar
Badalta Hay
Kabhi Rehzan Badalta Hay, Kabhi Rehbar Badalta Hay ,
Kabhi Rehzan Badalta Hay, Kabhi Rehbar Badalta Hay ,
Libaas-e-Fakeera Ki Aarzoo Tou Sab Ko
Hay Lekin
Kahan Malboos K Andar Koi Paiker Badalta Hay ,
Kahan Malboos K Andar Koi Paiker Badalta Hay ,
Tum Ek Insaan Ke Badlay Huey Taiwar
Pay Hairaan Ho
Ye Woh Mosam Hay K Panchi Bhi Apnay Par Badalta Hay ,
Chatanon Se Usay Mein Ne Muhabbat Se
Tarasha Hay
Bas Ab Ye Dekhna Hay K Rang Pathar Kab Badalta Hay ,
Usay Tou Shoq Hay Yun Her Dil Men Ja
Ke Theherney Ka
Woh Kuch Hi Roz Main Ukta Ke Apna Ghar Badalta Hay ,
Agar Malik K Dar Se Janwar Jata
Nahi Tou Phir
Ye Insaan Kesa Insaan Hay Jo Itne Dar Badalta Hay....
0 comments:
Post a Comment