نیویارک…6
سال قبل شوہر کے ہاتھوں جھلسائی گئی امریکی خاتون کو، نیا چہرہ مل
گیا۔ورمونٹ کی کارمن بلانڈِن پر 2007 میں اس کے ناراض شوہر نے تیزابی محلول
پھینک دیا تھا جس سے اس کا چہرہ اور 80 فی صد جسم متاثر ہوا تھا۔طویل علاج
کے بعد کارمن صحت یاب تو ہو گئی لیکن اس کا چہرہ اپنی اصل حالت میں نہیں آ
سکا تھا۔ کارمن کو نیا چہرہ دینے کے لیے اس سال فروری میں 30 ڈاکٹروں پر
مشتمل ٹیم نے 17 گھنٹے کا پیچیدہ فیس ٹرانسپلانٹ آپریشن کیا۔
Wednesday, 1 May 2013
امریکا: شوہر کے ہاتھوں جھلسائی گئی خاتون کو نیا چہرہ مل گیا
Posted by Unknown on 22:04 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment