Thursday, 30 May 2013



لاہور … لاہور میں گنگا رام اسپتال کے خسرہ وارڈ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔لاہور میں گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے قریب خسرہ وارڈ کیلئے مختص کئے گئے حصے سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا جس کے بعد عملے نے مریضوں کو نکالنے کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے کو اطلاع کردی۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

0 comments:

Post a Comment