Friday, 31 May 2013

زونگ نے کہا ہے کہ اسے صارفین کی طرف سے اس کارنامہ آفر کا زبردست رسپانس ملا ہے جو حال ہی میں پیش کیا گیا تھا۔
زونگ نے کارنامہ آفرز سیریز کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صارفین کو اپنی مواصلاتی ضروریات پورا کرنے کے لیے بیلنس استعمال کر کے ہونڈا کارز فراہم کی گئی ہیں۔
صارفین جنہوں نے پروموشن کے وقت کے دوران ایک مخصوص رقم استعمال کی خودکار طریقے سے اس آفر کے اہل ہو جاتے ہیں جس کے ذریعے ہونڈا کاریں جیت سکتے ہیں۔
زونگ نے،اپنی کارنامہ آفر کے لیے،خوش قسمت فاتحین کا اعلان کیا جن کو کمپنی کی طرف سے کاریں دی گئیں۔

اوپر دی گئی تصاویر میں زونگ کے نمائندے حیدرآباد کے محمد سلمان اور اسلام آباد کے فہیم اللہ کو کاروں کی چابیاں دے رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment