گھر میں کھانے کے لئے صرف دال موجود تھی اور مہینے کے آخری دن چل رہے تھے
سرکاری ملازم کوئی اچھا کھانا ان تاریخوں میں پکانا افورڈنہیں کر سکتا تھا۔
کہ اچانک گھر میں ایک مہمان آن ٹپکا،
میاں بیوی بہت پریشان ہوئے کہ اب کیا کیا جائے۔
پھر انہوں نے منصوبہ بنایا
بیوی نے کہا کہ میں مہمان کے پاس بیٹھتی ہوں۔
تم کچن میںجا کر کوئی چیز گرا دینا
میںپوچھوں گی کہ کیا ہوا تم کہنا بیگم قورمہ گرگیا ہے۔
میں کہوں گی کہ چلو کوئی بات نہیں تم بریانی لے آؤ۔
تھوڑی دیر بعد تم کوئی اور چیز گرا دینا۔
میں پوچھوں کی کہ کیا ہوا تم کہنا بیگم بریانی بھی گر گئی ہے۔
میں کہوں اچھا چلو دیکھو دال پڑی ہو گی وہی لے آؤ۔
بیگم مہمان کے پاس جا کر بیٹھ گئی،
تھوڑی دیر بعد کچن سے کچھ کرنے کی آواز آئی۔
بیگم نے پوچھا کیا ہوا۔
اندر سے میاں کی روہانسی آواز آئی۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بیگم دال والی دیگچی ہی گرگئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment