قرآن کی سفارش
حضرت ابوہریرہ " سے روایت ہے کہ رسول اللہ ا نے فرمایا:
”قیامت کے دن صاحب قرآن آئے گا اور قرآن اپنے رب سے عرض کرے گا: یا اللہ! اسے تاج پہنائیں پھر اسے کرامت کا تاج پہنایا جائے گا ،پھر قرآن عرض کرے گا یا اللہ! اس سے راضی ہو جا تو اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہوجائے گا، پھر صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا کہ پڑھتے جاؤ اور سیڑھیاں (درجات) چڑھتے جاؤ اور ہر آیت کے بدلے ایک نیکی زیادہ کی جائے گی،،۔
متفق علیہ

0 comments:
Post a Comment