توبہ کرنے والے
حضرتِ سیِّدُنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سیِّدُالمبلغین،رَحْمۃٌلّلعالَم ِین
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ ہے :''توبہ کرنے والے جب اپنی
قبر وں سے نکلیں گے تو ان کے سامنے سے مشک کی خوشبو پھیلے گی ، وہ جنت کے
دستر خوان پرآکر اس میں سے کھائیں گے اوروہ عرش کے سائے میں ہوں گے جبکہ
دیگر لوگ حساب کی سختی میں مبتلا ہوں گے۔ ''
0 comments:
Post a Comment