Wednesday, 1 May 2013

To Irrigate Hungry Soul

Posted by Unknown on 07:16 with No comments
بھوکی روح کو سیراب کرنا

ایک پیاسے کتے پر ترس کھا کر اسے پانی پلا دینے سے لوگ جنت میں جگہ پاتے ہیں تو ایک انسان کی بھوکی روح کو سیراب کرنے سے تمہیں کتنا ثواب ملے گا،
اس کا اندازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

(اقتباس: احمد ندیم قاسمی کی کتاب "سناٹا" کے افسانے "رئیس خانہ" سے

0 comments:

Post a Comment