Wednesday, 1 May 2013

Woman

Posted by Unknown on 07:35 with No comments
عورت

عورت اگر " ناں " کہہ دے تو مطلب ھوتا ھے " شائد " . . .اگر وہ " شائد " کہہ دے تو مطلب ھوتا ھے " ہاں "
. اور اگر " ہاں " کہہ دے تو سمجھ لو کہ وہ عورت ھی نہیں

. لبیک " سے اقتباس: ممتاز مفتی !

0 comments:

Post a Comment