زونگ اپنے صارفین کو 10 ہزار روپے میں ہواوے وژن پیش کر رہا ہے، جس میں
ہینڈ سیٹ، 4 جی بی کا ایس ڈی کارڈ اور منٹوں، ایس ایم ایس اورموبائل
انٹرنیٹ کا مفت بنڈل بھی شامل ہے۔
آپ یہ خریدنے پر پائیں گے:
آپ یہ خریدنے پر پائیں گے:
- ہواوے وژن
- مفت 100 آن نیٹ منٹ ماہانہ
- مفت 200 ایس ایم ایس ماہانہ
- مفت 600 ایم بی ماہانہ
- پہلے 200 صارفین کو مفت ٹی شرٹ بھی ملے گی
- قیمت 10 ہزار روپے
ہواوے وژن کی خصوصیات کا ایک اجمالی جائزہ نیچے پیش ہے.
- ڈیزائن:
- پیمائش: 118 ضرب 59.9 ضرب 9.9 ملی میٹر (4.65 ضرب 2.36 ضرب 0.39 انچ)
- وزن: 121 گرامز
- ڈسپلے: 480 ضرب 800 پکسلز، 3.7 انچز (~252 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی)، ٹی ایف ٹی کیپیسٹو ٹچ اسکرین، 256 ہزار کلرز
- میموری:
- 4جی بی ایس ڈی کارڈ شامل
- انٹرنل: 1 جی بی اسٹوریج، 512 ایم بی ریم، 2 جی بی روم
- کنیکٹیوٹی: جی پی آر ایس، ایج، وائی فائی 802.11 بی/جی/این، وائی فائی ہاٹ اسپاٹ، بلوٹوتھ، مائیکرو یو ایس بی 2.0
- کیمرہ: 5 میگاپکسل، 2592 ضرب 1944 پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
- آپریٹنگ سسٹم: اینڈرائیڈ او ایس، ورژن 2.3.4 (جنجر بریڈ)
- چپ سیٹ: کویلکوم ایم ایس ایم 8255-1 اسنیپ ڈریگن
- سی پی یو: 1 گیگاہرٹز اسکورپیئن
- جی پی یو: ایڈرینو 205
- بیٹری:
- اسٹینڈبائے: 400 گھنٹےتک
- ٹاک ٹائم: 6 گھنٹے 40 منٹ تک
- قیمت: 10 ہزار پاکستانی روپے

0 comments:
Post a Comment