Tuesday, 4 June 2013

اگر آپ سام سنگ گلیکسی ایس 4 خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو یوتھ پیک نے آپکی یہ مشکل آسان کر دی ہے۔

اگر آپ یوتھ پیک کسٹمر ہیں تو آپ کو 5040 روپے کے سام سنگ گلیکسی ایس 4 پر 7 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

یوتھ پیک نے کہا ہے کہ وہ صرف یہی رعایت فراہم نہیں کر رہے۔ اسکے علاوہ سام سنگ گلیکسی ایس 4 کی خریداری پر آپکو یوفون سے یوفون مفت منٹس،مفت ایس ایم ایس اور مفت موبائل انٹرنیٹ ملے گا۔

یہاں پر فری منٹس، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کی تفصیلات ہیں:
  • ایک ماہ کے لئے مفت آن نیٹ منٹس (6،000 منٹ) 
  • ایک ماہ کے لئے مفت ایس ایم ایس (9،000 ایس ایم ایس) 
  • ایک ماہ کے لئے مفت موبائل انٹرنیٹ (1.5 جی بی ڈیٹا)
تاہم آپکو تھوڑا جلدی کرنی پڑے گی۔ یوتھ پیک نے کہا ہے کہ اسٹاک محدود ہے اور ڈسکاؤنٹ پہلے آئیے پہلے پایے کی بنیاد پر فراہم کیا جائے گا۔

جی ہاں، یوتھ پیک کے ساتھ خریدا گیا سام سنگ گلیکسی ایس 4 تمام خصوصیات اور کمپنی کی وارنٹی کے ساتھ آتا ہے۔

بکنگ صرف یوتھ پیک فیس بک اور ویب پیج ذریعے کی جا سکتی ہے۔

شرائط و ضوابط:
  • صرف ایک ہینڈ سیٹ فی ایک یوتھ پیک سم / CNIC کی اجازت ہے۔
  • کوالیفائیڈ ہونے پر صارف کو بکنگ کے 72 گھنٹے بعد کال کی جائے گی۔
  • کسٹمر کو 48 گھنٹے کے اندر اندر فون خریدنا پڑے گا، یا اس کی بکنگ منسوخ کر دی جائے گی۔
  • ہینڈسیٹ لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں دستیاب ہوں گے۔
  • یہ آفر صرف یوتھ پیک صارفین کے لیے ہے۔

0 comments:

Post a Comment