ہواوے نے میڈیا پیڈ اینڈرائیڈ ٹیبلٹس کی لائن میں ایک اور ٹیبلٹ نکالا ہے۔ نیا میڈیا پیڈ 7 ووگ مع کواڈ کور پروسیسر اور وائس کالز کرنے کی صلاحیت کا حامل ایک 7 انچ ٹیبلٹ ہے۔
7 انچ کا یہ ٹیبلٹ 600x1024 پکسلز کی اسکرین کا حامل ہے،جو قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک مناسب ٹیبلٹ ہے۔ ڈیزائن تھوڑا کمزور ہے۔ 4.1 اینڈرائیڈ چلنے والا او ایس،ایموشن یو آئی کے ساتھ کسٹمائزڈ ہے۔
سطح کے نیچے 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور کارٹیکس اے 9 پروسیسر مع ہواوے کے تھری وی ٹو چِپ سیٹ ہے۔ ریم سیٹ کی مقدار ایک جی بی ہے جبکہ اندرونی سٹوریج 8 جی بی ہے جو ایک مائیکرو سلاڈ ایس ڈی کے زریعے قابل توسیع ہے۔
پشت پر ایک 3 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ کنیکٹیویٹی کے لیےفون بلوٹوتھ 3.0، 2.0 مائیکرو یو ایس بی اور وائی فائی ہاٹ سپاٹ استعمال کرتا ہے۔
ٹیبلٹ کی مکمل خصوصیات درج ذیل ہیں:
میڈیا پیڈ 7 اس مہینے میں لانچ کیا جائے گا۔ قیمتوں کے تعین کے لیے صرف اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے،لیکن ہواوے کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ہمیں پورا یقین ہے کہ میڈیا پیڈ 7 ووگ زیادہ مہنگا نہیں ہوگا۔
پشت پر ایک 3 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ کنیکٹیویٹی کے لیےفون بلوٹوتھ 3.0، 2.0 مائیکرو یو ایس بی اور وائی فائی ہاٹ سپاٹ استعمال کرتا ہے۔
ٹیبلٹ کی مکمل خصوصیات درج ذیل ہیں:
- اینڈرائیڈ 4.1 جیلی بین مع ایموشن یو آئی
- 7 انچ ڈسپلے مع 600x1024 میگا پکسلز ریزولوشن
- موٹائی: 9.5 ملی میٹر
- وزن: 335 گرام
- 1.2گیگا ہرٹز کواڈ کور کارٹیکس A9 پروسیسر
- ایک جی بی ریم مع 8 جی بی قابل توسیع اندرونی سٹوریج
- 3 میگا پکسل کیمرہ
- فرنٹ فیسنگ کیمرہ
- بلوٹوتھ 3.0، مائیکرو یو ایس بی 2.0، وائی فائی ہاٹ سپاٹ، جی پی ایس، ڈی ایل این اے
- 4100mAh بیٹری
میڈیا پیڈ 7 اس مہینے میں لانچ کیا جائے گا۔ قیمتوں کے تعین کے لیے صرف اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے،لیکن ہواوے کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ہمیں پورا یقین ہے کہ میڈیا پیڈ 7 ووگ زیادہ مہنگا نہیں ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment