Monday, 3 June 2013

امریکی جائنٹ ایپل اپنی ڈیوائس ایس 5 لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اور اس کے اگلے ماہ لانچ ہونے کی توقع ہے۔ جبکہ ونڈو فون جائنٹ نوکیا لومیا فیملی سے تعلق رکھنے والی ڈیوائس لومیا 928 جلد بےنقاب کرنے لگا ہے۔

0 comments:

Post a Comment