Monday, 10 June 2013

8XM مشہور پاکستانی میوزک ٹی وی چینل،نے پچھلی رات اپنا کنٹرول کھو دیا جب پاکستانی ہیکروں کے ایک گروپ نے ویب سائٹ کو ہیک کر کے ڈی فیس کر دیا۔

یہ تو ابھی تک واضح نہیں ہے کہ ہیکروں نے ویب سائٹ کو نشانہ کیوں بنایا،تاہم،انہوں نے سرور کو ٹھیک کرنے کے لیے منتظمین کے نام ایک پیغام چھوڑا ہے۔

ہیکرز،جنہوں نے خود کو PHC کے نام سے ظاہر کیا، نے پہلے جیو ٹی وی، اور پیسا سمیت دیگر پاکستانی ویب سائٹس کو ہیک کیا ہے۔

مندرجہ زیل میں ویب سائٹ کا ڈی فیسڈ اسکرین ہے۔ (جو اب منتظمین کی طرف سے بحال کر دی گئی ہے۔)

یہاں پر ہیک ویب سائٹ کا زون ایچ مرر دستیاب ہے۔
http://www.zone-h.org/mirror/id/19993155

0 comments:

Post a Comment