نیویارک…
امریکاکی میڈیکل یونیورسٹی میں ماہرین نے صحت مند اورمناسب وزن رکھنے والے
افراد کی غذائی عادات کاجائزہ لیا۔تحقیق سے پتہ چلا کہ زیادہ چکنائی اور
مرغن والی غذائیں استعمال کرنے والے افرادپر دن بھر سستی کا شکار رہتے ہیں
اوروہ اونگتے رہتے ہیں جبکہ زیادہ کاربوہائیڈریٹس یانشاستے سے
بھرپورکھاناکھانے والے دن میں چاق وچوبندرہتے ہیں اورتیزرفتاری سے اپناکام
انجام دیتے ہیں۔البتہ پروٹین والی اشیاکھانے کا سستی یاتیزی سے کوئی تعلق
نہیں ۔ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کسی بھی شخص پر دن بھرچھائی رہنے والی
سستی یا تیزرفتاری کاانحصاراس کی خوراک پرہوتاہے۔
Monday, 3 June 2013
چکنائی اور مرغن غذا کھانے والے دن بھر سستی کا شکار رہتے ہیں،ماہرین
Posted by Unknown on 07:06 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment