ایک امید وار نے انٹرویو میں تمام سوالات کے جوابات بالکل ٹھیک دیے۔ تنگ آ کر انٹرویو لینے والے نے اس سے پوچھا:
" اچھا آپ یہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاپوچی گم گم کا کیا مطلب ہے؟ "
امیدوار نے جواب دیا:
" جناب! اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ آپ مجھے ملازمت نہیں دینا چاہتے۔
" اچھا آپ یہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاپوچی گم گم کا کیا مطلب ہے؟ "
امیدوار نے جواب دیا:
" جناب! اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ آپ مجھے ملازمت نہیں دینا چاہتے۔
0 comments:
Post a Comment