زندگی اور پتنگ
زندگی اور پتنگ بعض دفعہ
انسانوں کو ایک ہی طرح خوار کرتے ہیں۔ ایک ہی طرح Fascinate کرتےہیں ایک ہی
طرح اپنے پیچھے دوڑاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی طرح خوشی سے پاگل کرتے ہیں اور
ایک ہی طرح سے مایوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن نہ پتنگ کو آسمان میں اڑنے سے
روکا جا سکتا ہے اور نہ زندگی کو چلنے سے۔۔۔۔۔۔۔۔
(عمیرہ احمد کے ناول عکس سے اقتباس)
(عمیرہ احمد کے ناول عکس سے اقتباس)
0 comments:
Post a Comment