بیواؤں اور مسکین کے لیے محنت کرنے والا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے بیواؤں اور مسکین کے
لیے محنت کرنے والا الله کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے ، یا اس شخص
کی طرح ہے جو دن کو روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے .
( صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث 951 )
0 comments:
Post a Comment