دو گھونٹ اللہ کو بہت پسند ہیں
ایک غصے کا اور دوسرا صبر کا
ایک غصے کا اور دوسرا صبر کا
دو قطرے اللہ کو بہت پسند ہیں
ایک جہد میں خون کا اور دوسرا خوف خدا سے نکلے ہوئے آنسو کا
ایک جہد میں خون کا اور دوسرا خوف خدا سے نکلے ہوئے آنسو کا
دو قدم اللہ کو بہت پسند ہیں
ایک جو فرض نماز کے لیے اٹھا اور دوسرا جو کسی بیمار کی عیادت کے لیے اٹھا
0 comments:
Post a Comment