پراٹھا خاص زیرے والا
اجزاء
آٹا
مکھن
(گھی یا تیل حسبِ پسند)
تھوڑا سا سفید زیرہ
ترکیب
آٹے کے پیڑے کو تھوڑاسا بیل کراس پرمکھن اورزیرہ لگائیں اور اسے بل دے کر لمبائی میں
بنائیں پھراس سے بل دار پیڑا بنا کے روٹی بیل لیں - آپ اسے توے پرڈالیں دی
لیں جناب پراٹھا تیار
0 comments:
Post a Comment