Saturday, 13 July 2013

King and Prisoner

Posted by Unknown on 03:33 with No comments

بادشاہ اور قیدی

ایک بادشاہ نے ایک قیدی کے قتل کا حکم دیا۔
اس نے کہا :۔ اے بادشاہ!!آپ کو جو غصہ مجھ پر ہے اس کی وجہ سے اپنے آپ کو نہ ستائیے۔ کہ یہ سزا تو میرے اوپر ایک سانس میں گزر جائے گی۔ لیکن اس کا گناہ آپ پر ہمیشہ رہے گا۔
بادشاہ کو اس کی نصیحت پسند آئی اور اس نے اسے معاف کر دیا

0 comments:

Post a Comment