فاطمہ سکون سے بیٹھو
ایک عورت ایک چھوٹی بچی کے ساتھ ٹرین میں سفر کر رہی تھی اور بچی مسلسل رو رہی تھی .
عورت بار بار کہتی " فاطمہ صبر کرو ، فاطمہ غصے میں نا آؤ ، فاطمہ تھوڑی دیر میں گھر آنے والا ہے ، فاطمہ سکون سے بیٹھو . "
عورت بار بار کہتی " فاطمہ صبر کرو ، فاطمہ غصے میں نا آؤ ، فاطمہ تھوڑی دیر میں گھر آنے والا ہے ، فاطمہ سکون سے بیٹھو . "
پاس کھڑی ایک عورت بولی ، میں نے بڑی مدت بعد اتنی صابر ماں دیکھی ہے جو
اپنی بچی کے ساتھ پیار سے پیش آ رہی ہے . ویسے تمہاری بچی کا نام " فاطمہ "
بہت پیارا ہے .
عورت : اس کے نام کو مارو گولی . اس کو تو میں گھر جا کر پوچھوں گی . " فاطمہ " تو میرا نام ہے .
0 comments:
Post a Comment