Sunday, 14 July 2013

"The Wedding Biryani"

Posted by Unknown on 03:45 with No comments
صحت بخش اور مفید غذاوں کے عنوان پر لکچر کااہتمام کیاگیا تھا. لکچر ہال کھچاکھچ بھرا ہواتھا. ڈاکٹر صاحب نے تقریر کاآغاز کرتے ہوے کہا، 
ہماری صحت اورتندرستی کا دار ومدار ان غذاوں پر ہوتا ہے جو ہم استعمال کرتے ہیں. بعض غذائں صحت بخش اور مفید ہوتی ہیں اور بعض صحت پر برا اثر ڈالتی ہیں. کچھ غذائیں تو ایسی ہیں جن کے مضر اثرات دیر پا ثابت ہوتے ہیں مثلا"ِِِِِ
ابھی ڈاکٹر صاحب کچھ کہنا چاہتے تھے کہ مجمع میں سے کئی لوگوں نے یک زبان ہو کر کہا
 
 
"شادی کی بریانی"
2vmx0s7.gif
 
 

0 comments:

Post a Comment