عورت
جس
عورت کی زندگی میں وفا نہ ہو، اس کی زندگی کیا جیسے بغیر نمک کا سالن-
عورت بدصورت ہو تو یہ اس کا قصور، بہت خوبصورت ہو تو یہ اس کا قصور .....
بدصورت ہو تو کوئی دل نہیں دیتا، خوبصورت ہو تو دل کے بازار میں کھڑی کر دی
جاتی ہے ..... حالانکہ عورت کا اصل حسن تو یہ ہے کہ کسی ایک دل میں آباد
ہو-
رفعت سراج کے افسانوں کے مجموعے 'گوری ماں' سے اقتباس
رفعت سراج کے افسانوں کے مجموعے 'گوری ماں' سے اقتباس
0 comments:
Post a Comment