Monday 26 August 2013

کراچی…ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ہیجانی کیفیت یعنی Anxiety میں پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، دنیا بھرسیچنے گئے 27ممالک میں Anxiety لیول اور اس کو ابھارنے والے محرکات کا جائزہ لیاگیا جس میں دہشت گردی کا خطرہ،ممکنہ اور موجودہ فوجی دشمنی، اور جرائم کے علاوہ صحت، اخراجات ، معیارزندگی اور ملازمت کے تحفظ کو شامل کیاگیا ، رپورٹ کے مطابق دنیابھر میں تقریبا71 فیصد افراد بے چینی میں مبتلا ہیں ، جبکہ پاکستان سب سے زیادہ ہیجانی کیفیت رکھنے والا ملک ہے جہاں ہر دس میں سے 9 افراد ذہنی تناو کا شکار ہیں اور اس دباو کی بڑی وجہ معیار زندگی کا حصول ہے ، ادھر مغربی یورپی ممالک میں ہیجانی کیفیت لوگوں ، زندگی کے معمولات اور موسم کے حساب سے مختلف ہوتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment