Wednesday, 15 May 2013

Fazool Hai... فضول ہے

Posted by Unknown on 19:11 with 1 comment
میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہو رہی تھی.

شوہر : اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ
قبول ھے ، قبول ھے، قبول ھے۔

بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تو
یقینی طور پر صرف یہی کہتی کے
فضول ھے، فضول ھے، فضول ھے۔

1 comment: