ویسے تو بڑی عمر کی خواتین پلین سینڈلز پہننا پسند کرتی ہیں لیکن آجکل لڑکیاں بھی پلین سینڈلز کی بہت گرویدہ نظر آتی ہیں۔ بڑی عمر کی خواتین ایسے سینڈلز پہننا پسند کرتی ہیں جو نہ صرف خوبصورت اور آرام دہ ہوں بلکہ ان کی شخصیت کو زیادہ ُپروقار اور با اعتماد بنا کر پیش کریں۔ لہٰذا ہم یہاں آپ کے لیے بہت ہی خوبصورت ڈیزائن پیش کر رہے ہیں۔ یہ ڈیزائن بڑی عمر کی خواتین اور لڑکیوں میں یکساں مقبول ہیں۔۔۔





















































































0 comments:
Post a Comment