بند سِم دوبارہ لگانے پر زونگ پیش کرتا ہے نئی پیشکش کے ساتھ مفت منٹس اور ایس ایم ایسReconnection
زونگ اپنے قابلِ قدر کسٹمرز کو ایک اور پُرکشش پیشکش پیش کرتا ہے جس سے کسٹمرز اپنی بند سِم دوبارہ آن کر کے 1000 آن-نیٹ منٹس اور 1000ایس ایم ایس 8 ہفتوں تک بالکل فری،اس کے علاوہ دبئی اور تھائی لینڈ سے واپسی کا ایک ہوائی ٹکٹ جیتنے کا موقع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
چار کامیاب ریکنکشن مہم کے بعد،زونگ اپنی پانچویں مہم شروع کر رہا ہے۔ زونگ کا مقصد ایک ذبردست کاروباری حکمتِ عملی وضع کرنا ہے جس کے ذریعے اُن تمام صارفین کا خیر مقدم کرنا ہے جنہوں نے اپنی سِم 10 نومبر2012 کے بعد سے استعمال نہیں کی۔
آغاز تاریخ:13 دسمبر 2012
سبسکرائبرز کی اہلیت:تمام پری پیڈ صارفین جنہوں نے اپنی زونگ سِم 10 نومبر2012 سے استعمال نہیں کی۔
:اہلیت کا عمل
بند سِم دوبارہ آن کرنے پر فوری فری منٹس اور ایس ایم ایس حاصل کرنے کے لیے
Y
لکھ کر 2244 پر بھیجیں اور فوراً فری منٹس اور ایس ایم ایس حاصل کریں۔ فری منٹس حاصل کرنے کے لیے کسی ریچارج کی ضرورت نہیں۔
تاہم، اگر آپ متحدہ عرب امارات (4 ٹکٹ) اور تھائی لینڈ (4 ٹکٹ) ہوائی جہاز کی ٹکٹیں جیتنا چاہتے ہیں تو گاہکوں کواس مہینے کے دوران
Rs.100 /
کا مجموعی کریڈٹ چارج کرنا ہو گا۔
:پیشکش
مندرجہ بالا معیار پر پورا اترنے والا کوئی بھی صارف شارٹ کوڈ 2244 پرایس ایم ایس بھیجنے پر یہ پائے گا۔۔۔
مفت 1000 منٹ آن نیٹ
مفت 1000 ایس ایم ایس آن نیٹ
سات دنوں کے لیے مفت ریسورسز کی ویلیڈٹی ہر ہفتے
مفت ریسورسز 8 ہفتوں کے عرصے میں مندرجہ ذیل کے حساب سے تقسیم کیےگئے ہیں۔۔۔
ہفتہ 0: 200 آن نیٹ منٹ، 200 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ1: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ2: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ3: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ4: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ5: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ6: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس دونوں ، آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ7: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس ، دونوں آن نیٹ اور آف نیٹ
ہفتہ8: 100 آن نیٹ منٹ، 100 ایس ایم ایس دونوں ، آن نیٹ اور آف نیٹ
ایکٹیویٹ کس طرح کیا جائے
اپنی غیر استعمال شدہ سِم،مندرجہ بالا عرصے میں واپس لگائیں۔ اور 2244 پر لکھ کر بھیجیں۔
چارج کیسے ہوگا
کیونکہ یہ ایک ری کنکشن مہم ہے، اس لیے اس پیشکش پر کوئی چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔
دیگر معلومات
صارفین اپنے بقیہ فری منٹ سینڈنگ اورایس ایم ایس پی کو 102 پر بھیج کر معلوم کر سکتے ہیں۔
یہ پیشکش صرف موجودہ صارفین کے لیے ہے، اور نئے اور ایم این پی صارفین کے لیے نہیں۔
آف نیٹ کالز پرائس پلان کے مطابق چارج ہوں گی۔
مفت منٹ اور ایس ایم ایس کو کسی بھی کریڈٹ ری لوڈ کی ضرورت نہیں ہوگی، البتہ فضائی ٹکٹ جیتنے کے لیے قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے لیے 100 روپے کا ری چارج ضروری ہے۔

0 comments:
Post a Comment