خوبصورت اور صاف سُتھری جلد
ہر لڑکی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اسکا رنگ صاف ستھرا ہو اور دیکھنے میں خوبصورت لگے۔ اسکے لیے چند مفید تجاویز آپ کے لیے پیش خدمت ہیں۔۔۔
آدھا کپ ناریل کا دودھ (ڈبے والا) 30 سیکنڈ کے لیے مائیکرو ویو میں گرم کریں اور اس میں دوکھانے کے چمچ شہد شامل کریں۔ جلد پر مساج کریں اور 10 منٹ کے لیے چہرے پر لگا رہنے دیں۔ اسکے بعد نیم گرم پانی سے منہ کو دھو لیں۔ ناریل کے دودھ میں لیکٹک ایسڈ شامل ہوتا ہے۔ جو جلد کو ملائم کرتا ہے۔ شھد کی مدد سے چہرے کا رنگ صاف اور روشن ہو جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment