"دوستی محبت سے کہیں بہتر ہے"
میرے خیال میں محبت اور دوستی زیادہ تر برابر ہے۔
سب سے بہترین دوست ہمیشہ کہتے ہیں کہ"محبت مضبوط ہے لیکن میں اس سے متفق نہیں ہوں۔
دوستی ایک ناقابلِ بیان اور معجزانہ جذبہ ہے۔
ایک سچے دوست کی تلاش کرنے کے لئے زندگی ایک بار ہی موقع دیتی ہے۔
آپ محبت کے بغیر پوری زندگی رہ سکتے ہیں لیکن دوستی کے بغیر آپ ساری زندگی نہیں رہ سکتے۔ اس بارے میں سوچیٔے۔
دوستی ہمیشہ محبت سے کہیں بہترہے۔
کیونکہ محبت کا کہنا ہے کہ "میں آپ کو ہر وہ چیز دوں گی جس کی آپ کوضرورت ہو گی"۔
لیکن دوستوں کا کہنا ہے کہ "جب میں یہاں ہوں توآپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں"۔
دونوں باہم مربوط ہیں کیونکہ دوستی محبت کا پہلا قدم ہے اور محبت دوستی کا آخری مرحلہ ہے۔
دوستی کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔
محبت سچے دوست کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔
بیشتر صورتوں میں، صرف دوست ہی ہر قدم پرمحبت کرنے والوں کےساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔
it's a great fact...
ReplyDelete