Monday 17 December 2012

Ladies Speacial Cool Wrist Watches......

Posted by Unknown on 22:40 with 1 comment
                             کلائی کی گھڑیاں

گھڑیاں مردوں،خواتین اور نوجوانوں کی بہت اہم ضرورت ہیں۔ گھڑی وقت دیکھنے کا ذریعہ ہے مگر ان دنوں یہ وقت  دیکھنے کے ساتھ ساتھ فیشن بھی بن گئی ہیں۔ 

کلائی کی گھڑیاں،کنگن کی طرح مختلف کمپنیوں کی طرف سے بنائی گئی ہیں۔ جب آپ مکمل طور پر تیار ہو جاتی ہیں لیکن آپکی نظر خالی کلائی پر پڑتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپکی کوئی بہت اہم چیز کھو گئی ہے۔ کلائی کی گھڑیاں نہ صرف وقت کو جانچنے میں مدد دیتی ہیں بلکہ آپکے ہاتھوں کی خوبصورتی کو بھی بڑھاتی ہیں۔

 یہاں پر سکول و کالج جانے والی لڑکیوں اور دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے خوبصورت اور منفرد گھڑیوں کی ایک کولیکشن حاضرِخدمت ہے۔۔۔





































































































1 comment: