اینڈرائیڈ کا عروج ......انفوگرافک
اسمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم کی دنیا میں تاخیر سے قدم رکھنے والا اینڈرائیڈ پلیٹ فارم آج اپنے تمام حریفوں، خصوصاً آئی او ایس کو بھی، پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ اس وقت دنیا میں آئی او ایس یا کسی بھی دیگر موبائل آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے، اور یہ فرق اب مزید بڑھے گا کیونکہ اینڈرائیڈ پر مبنی اسمارٹ فون کی تعداد میں اضافے کی شرح آئی او ایس فونزکی تعداد سے دوگنا زیادہ ہے۔ اینڈرائیڈ کے بارے میں ان دلائل کو تقویت دینے والے دلچسپ اعداد و شمار کے علاوہ اور بہت کچھ مندرجہ ذیل انفوگرافک میں موجود ہے۔ ملاحظہ کیجیے۔۔۔
0 comments:
Post a Comment