Thursday 17 January 2013

Amazing Flower Clock In Geneva...

Posted by Unknown on 22:54 with No comments
 

                                پھولوں سے بنی ہوئ گھڑی
جنیوا گھڑی کی صنعت کی ایک بڑی علامت ہے۔ لیکن وہاں کی سب سے زیادہ پُرکشش چیز پھولوں سے بنی ہوئ گھڑی ہے، جو لوگوں کی توجہ کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔
یہ پھولوں سے بنی ہوئ گھڑی1955ء کے بعد سے (انگریزی گارڈن) کے کنارے پر واقع ہے۔ یہ ٹیکنالوجی اور پھولوں کے آرٹ کی ایک زبردست شاہکار ہے۔
اس گھڑی کا صرف بنیادی ڈائل ہی چھ ہزار پانچ سو6500 پھولوں پر مشتمل ہے۔ اب اس گھڑی میں مزید آٹھ بنیادی دائرے بنائے گئے ہیں،جس کے پھولوں اور پودوں کا رنگ ہر موسم کے ساتھ بدلتا رہتا ہے۔
























کیا آپ جانتے ہیں کہ جنیوا کی پھولوں سے بنی ہوئ گھڑی دنیا کی سب سے بڑی گھڑی ہے،(یہ 2.5 میٹر سے زیادہ طویل ہے)۔
مقام:
جنرلQUAI DU
Guisan (انگریزی گارڈن)

0 comments:

Post a Comment