یہ دنیا کا پہلا بیڈروم ہے جس میں650گیلن سے بھرا ہوا ایک بڑا ٹینک رکھا گیا ہے، جس میں مچھلیاں بھی تیر رہی ہیں۔ اس کے دونوں سرے سائیڈوں میں پڑے ایک جیسے میزوں پر اٹکے ہوئے ہیں۔ایکریلکٹینکڈویلپرکےلوگوں نےیہ شاہکار بیڈ تخلیق کیا ہے، جس میں بیڈ کے دونوں طرف ٹینک کے اندر لیمپ بھی رکھے گئے ہیں۔ لیکن یہ بیڈ11،500ڈالر کا ہے لیکن اس بیڈ میں مکمل طور پراندھیرا کرنے کا کوئیراستہ نہیں ہے۔ دوسری صورت میں آپساری راتجاگ کر اپنے چہرےکے سامنےنیموکو تلاشکر سکتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment