نمازِباجماعت سے پیچھے رہ جانے والا۔۔۔۔
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : اگر نماز باجماعت سے پیچھے رہ جانے والا یہ جانتا کہ اس رہ جانے والے کے لیے کیا ہے، تو گِھستے ہوۓ حاضر ہو جاتا۔
(طبرانی)
حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : "نمازِباجماعت"اکیلے پڑھنے سے 27 درجہ بڑھ کر ہے۔
(بخاری، مسلم شریف)
0 comments:
Post a Comment