Saturday, 26 January 2013

Jihad Will Continue Forever...

Posted by Unknown on 21:36 with No comments
                                 باب: جہاد ہمیشہ جاری رہے گا
حدیث: میری امت میں سے1 جماعت ہمیشہ ایسی رہےگی جوحق کی خاطرقتال کرتی رہےگی اورغالب رہےگی یہاں تک کہ انکی ہی 1 جماعت دجال کےساتھ بھی قتال کرےگی

(ابوداؤد، کتاب الجہاد، حدیث 2428، راوی: عمران رضی اللہ عنہ)
آج بھی افغانستان اور کچھ دوسرے ممالک میں حق جماعت کافروں سے جہاد کر رہی ہے پوری دنیا بھی اسکو مل کرنہیں ہرا سکی کیونکہ یہ حق جماعت ہے

0 comments:

Post a Comment