Thursday, 10 January 2013

ملائشیا میں دوسری بیوی رکھنے سے شادی ٹیکس لگنا شروع ہوجاتا ہے۔
ملائشیا میں‌ پہلی بیوی پر ٹیکس معاف ہے، ٹیکس دوسری بیوی سے شروع ہوتا ہے۔ تیسری بیوی پر ٹیکس کی شرح بڑھ جاتی ہے۔
چوتھی بیوی پر ٹیکس کی شرح بہت زیادہ ہے۔ وہاں کی حکومت کا خیال ہے کہ پہلی بیوی زندگی کی ضرورت ہے۔
باقی بیویاں عیش و عشرت ہیں۔ اگر کوئی رکھ سکتا ہے تو ٹیکس بھی دے سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment