دلچسپ وعجیب
1:
اگرآپ8سال7ماہ6دن مسلسل شور مچاتے رہیں تو اس سے حاصل ہونے والی صوتی توانائی سے ایک کپ چائے بنائی سا سکتی ہے۔
2:
انسانی دل خون کی دھار تیس فٹ دور بھینکنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
3:
انسانی دل خون کی دھار تیس فٹ دور بھینکنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
3:
انسانی جسم میں طاقتور ترین پٹھہ زبان ہے۔
4:
کھلی آنکھ سے چھیکنا ناممکن ہے۔
5:
5:
مگرمچھ اپنی زبان منہ سے باہر نہیں نکال سکتا۔
6:
6:
شترمرغ کی آنکھ جسامت میں اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے۔
7:
7:
بلی کے ایک کان میں 32پٹھےہوتے ہیں۔
8:
خون کے ذرات 3 اور خون کے گروپ چار ہیں۔
9:
مراقش میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کے مینار سے بھینی بھینی خوشبو آتی ہے۔
یہ مسجد شمالی آفریقہ میں مدین کے تیسرے فرماں روا یعقوب المنصور نے تعمیر
کراوئی تھی۔ یعقوب المنصور کے حکم سے مسجد کی تعمیر کے وقت گارے میں مشک کی
940 بوریاں ڈالی گئیں اس وجہ سے آج تک مینار سےخوشبو آتی ہے۔
10:
نیپال ایک ایسا ملک ہے جو کسی دوسرے ملک کا غلام نہیں بنا۔
11:
جب آپ مسکراتے ہیں تو آپ کے 14پٹھے استمعال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43پٹھے استمعال ہوتے ہیں۔
اس لیے صرف مسکرائیے۔۔۔
اس لیے صرف مسکرائیے۔۔۔
12:
انسان کے بھیجے کا وزن تقریباً 3 پونڈ ہوتا ہے۔
13:
برفانی چیتا اتنا طاقتور ہوتاہے کہ اپنے وزن سے تین گنا زیادہ اٹھا سکتاہے۔
14:
خالص ہیرا پانی میں دکھائی نہیں دیتا۔
15:
ایک عام پنسل سے 35میل لمبی لائن کھینچی جاسکتی ہے۔
16:
صرف کولاس اور انسان ہی وہ جاندار ہیں جن کے فنگرپڑنٹس ہوتے ہیں۔




0 comments:
Post a Comment