Thursday, 3 January 2013

                   کامیابی اور ناکامی کا اصل پیمانہ

کتنے انبیاء ایسے ہیں جن کے چند امتی بھی نہیں، چند نے بھی ان کے مشن میں انکا ساتھ نہیں دیا۔

مادہ پرست لوہ یوں کہتے ہیں کہ وہ چند کو بھی شامل نہ کر سکے یعنی وہ ناکام رہے،حالانکہ بات الٹی ہے ناکام انبیاء نہیں بلکہ وہ لوگ ہوۓ جو ان کے ساتھ شامل نہ ہوۓ۔

آج بھی ناکام اسلام نہیں بلکہ مسلمان ہو رہے ہیں۔ جو چند اسلام کو قائم کرنے کی کوشش میں لگے ہوۓ ہیں صرف وہی تو کامیاب ہو رہے ہیں۔ بظاہر جو کامیاب نظر آ رہے ہیں اور اللہ کے نور کو پھونکوں سع بُجھانا چاہتے ہیں وہی اصل میں ناکام ہو رہے ہیں۔

آج ہم سب کو کامیابی اور ناکامی کا پیمانہ درست کرنے کی ضرورت ہے،سورۂ عصر کی روشنی میں۔۔۔۔۔۔لمبی کار،دولت،جائیداد اور حکومت،یہ سب چیزیں کامیابی کے زُمرے میں نہیں آتیں۔۔۔

ہم سب کو اپنی اصلاح کی ضرورت ہے۔

0 comments:

Post a Comment