Monday 21 January 2013

مفہوم حدیث: نبی علیہ السلام نے فرمایا: صفر (کے مہینے میں) کوئی نحوست نہیں ہے
(بخاری،حدیث #5707، کتاب الطب، باب:جذام کا بیان، راوی ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ)
صفر کے مہینے کو منحوس سمجھنا اور اس میں شادی جیسی تقریبات منعقد نہ کرنا زمانہء جاہلیت کا عقیدہ ہے، اسلام میں کسی وقت، کسی مہینے یا کسی مخلوق کے منحوس ہونے کا تصور نہیں ہے
(اشرف الفتاوی، کتاب الایمان، صفحہ 44)

0 comments:

Post a Comment