Tuesday, 1 January 2013

We should not believe in the stars...

Posted by Unknown on 07:00 with No comments
ہميں ستاروں پر يقين نہيں رکھنا چاہيے۔
مفہوم حديث:
نبی صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمايا
ميں آخری زمانہ ميں
اپنی اُمت پر سب سے زيادہ تين چيزوں سے ڈرتا ہوں؟
1.
ستاروں پر ايمان۔
2.
تقدير کو جُھٹلانا۔
3.
حُکمرانوں کا ظلم کرنا۔
حديث کی کتاب۔
المعجم الکبيرطبرانی
حديث نمبر:8113
درجہ:صحيح
جلد:8،صحفہ:384
راوی:ابُو امامہ رضی اللہ عنہ
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

0 comments:

Post a Comment